the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
ممبئی،19جولائی(ایجنسی) سن 1961 کی رومانی ڈرامہ فلم 'ہماری یاد آئے گی' کے نغمات کو اپنی مدھر آواز دے کر یادگار بنانے والی عظیم گلوکارہ مبارک بیگم کا طویل علالت کے بعد آج انتقال ہو گیا. وہ 80 سال کی تھیں.
ان کے خاندان کے ایک رکن نے کہا، 'مبارک بیگم اب ہمارے درمیان نہیں



رہیں. ان کا جوگیشوری میں ان کی رہائش گاہ میں رات ساڑھے نو بجے انتقال ہو گیا. وہ گزشتہ کچھ عرصے سے بیمار تھیں. 'خاص طور پر 1950 سے 1970 کی دہائیوں میں ہندی فلموں کے کئی گیتوں اور غزلوں میں اپنی آواز کا جادو بکھیرنے والی بیگم کی صحت کافی دن سے ٹھیک نہیں چل رہی تھی- انہوں نے 1949 میں ریلیز ہوئی فلم 'آئے' کے ساتھ گانے میں اپنے کیریئر کی شروعات کی تھی جس میں انہوں نے ایک گیت 'موہے آنے لگی انگڑائی آجا آجا' اور سر ملکہ لتا منگیشکر کے ساتھ 'آؤ چلیں سخی وہاں' گیت گایا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.